رسائی کے لنکس

وسطی افریقی جمہوریہ میں بحران شدت اختیار کر گیا

وسطی افریقی جمہوریہ میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور ملک کے عبوری صدر مائیکل ڈجوٹوڈیا بھی مستعفی ہو گئے ہیں جب کہ ملک کے وزیراعظم نے بھی ایک بیان کہا ہے کہ وہ بھی عہدہ چھوڑ دیں گے۔ ملک میں تشدد کے حالیہ واقعات میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک جب کہ نو لاکھ بے دخل ہوئے۔ تشدد کے واقعات کے باعث بے گھر افراد کے لیے امدادی کارکنوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG