رسائی کے لنکس

وسطی افریقی جمہوریہ میں عوام کی مشکلات

وسطی افریقی جمہوریہ میں مسلسل بدامنی جاری ہے اور صورت حال پر قابو پانے کے لیے فرانس نے 1600 فوجیوں کے علاوہ افریقن یونین کے 5000 اہلکار بھی تعینات ہیں۔ لیکن اب بھی تشدد کے واقعات پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ تشدد کے واقعات کے باعث وسطی افریقہ جمہوریہ کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئی۔ لڑائی کے باعث نقل مکانی کرنے والے خاندان مشکل صورت حال کا شکار ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG