رسائی کے لنکس

پاکستان کی فتح پر بھارتی کشمیر میں جشن


پاکستان کی فتح پر بھارتی کشمیر میں جشن
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:02 0:00

اتوار کے روز اوول میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی چیمپینز ٹرافی اپنے نام کی۔ جہاں دنیا بھر کے پاکستانی اس موقع پر جشن منا رہے ہیں، وہیں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی لوگوں نے خوشیاں منائیں۔

XS
SM
MD
LG