رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

'ڈرنا تو چاہئے'. احمد شوال، طالبعلم یونیورسٹی آف ورجینیا


ریاست ورجینیا کی یونیورسٹی آف ورجینیا میں گزشتہ روز موسم خزاں کے نئے تعلیمی سال کے لئے کلاسز کا آغاز ہوا ہے۔ دیپک دوبھال نے وہاں کے ایک پاکستانی طالب علم سے پوچھا کہ بارہ اگست کی نسل پرست ریلی اور تشدد کے واقعات کے بعد امیگرنٹ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان جیسے طلباء کیا محسوس کر رہے ہیں؟

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG