رسائی کے لنکس

واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بہار کی آمد کا پتہ دینے والے چیری کے پھول ہر سو رنگ بکھیر رہے ہیں۔ یہ درخت ایک صدی قبل جاپان نے امریکہ کو تحفے میں دیے تھے اور اِن کی حسین و دلکش رنگت اور نازک و دل آویز پنکھڑیاں ہر آنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG