رسائی کے لنکس

چیونگم سے تخلیق کیے گئے فن پارے

یوکرین کے شہر دونستیک سے تعلق رکھنے والی ایک فنکارہ انا صوفیا متویوا نے چیونگم سے فن پارے تخلیق کیے ہیں۔ ان کے مطابق ایک تصویر کے مکمل کرنے میں انھیں پانچ سو سے ایک ہزار چیونگم کے ٹکڑے استعمال کرنا پڑے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG