رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پیڈل بوٹنگ کرتی مرغی


امریکہ کے علاقے فلوریڈا کیز میں پیڈل بوٹنگ کی شوقین مرغی نے کافی مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ یہ مرغی اپنی مالک کارلے وینیزا ،کے ساتھ خوبصورتی سے لہروں پر تیرتی ہے۔ کارلے ایک ماہر پیڈل بوٹرہیں۔ اور یہ مرغی ان کے کھیل کے دوران پوری مہارت سے ان کا مکمل ساتھ دیتی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG