رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

سیلاب سے متاثرہ عارضی پناہ گاہوں میں طالب علموں کو روزمرہ کی تعلیم


سیلاب سے متاثرہ عارضی پناہ گاہوں میں طالب علموں کو روزمرہ کی تعلیم
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:27 0:00

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں سیلاب سے متاثرہ کوداگو ضلعے میں بنائی گئی عارضی پناہ گاہوں میں طالب علموں کو روزمرہ کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ یہ وہ طالب علم ہیں جو سیلاب اور طوفانی بارشوں کی وجہ سے اپنے خاندان کے ساتھ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو کر یہاں رہ رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG