رسائی کے لنکس

چلی میں زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری

چلی کے شمال مغرب میں شدید زلزلے اور اس سے پیدا ہونے والی سونامی کے باعث ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز آئیکیویک سے 100 کلومیٹر شمال مغرب میں سطح سمندر سے دس کلومیٹر نیچے تھا۔

XS
SM
MD
LG