رسائی کے لنکس

شہد کے خالص پن کا انوکھا ثبوت

چین میں شی پنگ نامی شخص نے چار لاکھ 56 ہزار پانچ سو شہد کی مکھیوں کو اپنے جسم پر جمع کر نے کا مظاہرہ کیا۔ شہد کی مکھیاں تقریباً چالیس منٹ میں ایک لباس کی صورت اس 34 سالہ شخص پر جمع ہوئیں۔ اتنی بڑی تعداد میں مکھیوں کا وزن لگ بھگ 46 کلوگرام بتایا گیا۔ شی پنگ کا کہنا تھا کہ اسے متعدد بار ان مکھیوں نے کاٹا بھی اور اس اپنا سانس بھی رکتا ہوا محسوس ہوا۔ اس ساری مشق کا مقصد شی پنگ کے بقول لوگوں کو یہ بتایا تھا کہ وہ دراصل خالص شہد فروخت کرتا ہے۔
مزید

چین میں شی پنگ نامی شخص نے چار لاکھ 56 ہزار پانچ سو شہد کی مکھیوں کو اپنے جسم پر جمع کر نے کا مظاہرہ کیا۔
1

چین میں شی پنگ نامی شخص نے چار لاکھ 56 ہزار پانچ سو شہد کی مکھیوں کو اپنے جسم پر جمع کر نے کا مظاہرہ کیا۔

شہد کی مکھیاں تقریباً چالیس منٹ میں ایک لباس کی صورت میں اس شخص پر جمع ہوئیں۔
2

شہد کی مکھیاں تقریباً چالیس منٹ میں ایک لباس کی صورت میں اس شخص پر جمع ہوئیں۔

 اتنی بڑی تعداد میں مکھیوں کا وزن لگ بھگ 46 کلوگرام بتایا گیا۔
3

 اتنی بڑی تعداد میں مکھیوں کا وزن لگ بھگ 46 کلوگرام بتایا گیا۔

شی پنگ کا کہنا تھا کہ اسے متعدد بار ان مکھیوں نے کاٹا بھی اور اس اپنا سانس بھی رکتا ہوا محسوس ہوا۔ 
4

شی پنگ کا کہنا تھا کہ اسے متعدد بار ان مکھیوں نے کاٹا بھی اور اس اپنا سانس بھی رکتا ہوا محسوس ہوا۔ 

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG