رسائی کے لنکس

ویو 360 | بہو کو غلام بنا کر رکھنے پر پاکستانی امریکی گھرانے کے افراد پر فرد جرم عائد | منگل، 17مئی 2022 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: روس کی یوکرین میں جنگ سے دنیا میں اناج کی قلت کا خدشہ کیوں؟؛ بہو کو سالوں غلاموں کی طرح رکھنے پر پاکستانی امریکی گھرانے کے افراد پر فرد جرم عائد: امریکہ کی جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں جبری مشقت، استحصال اور تشدد کے مسئلے پر ایک نظر اور سیلفی میوزیم: جہاں کا آرٹ وہاں جانے والے شائقین تخلیق کرتے ہیں۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ

XS
SM
MD
LG