رسائی کے لنکس

چین میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

چین کے شمال مغربی علاقے صوبے گانسو میں پیر کو آنے والے طاقتور زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی جاری ہے۔ زلزلے سے 90 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ صوبہ گانسو میں آنے والے اسے زلزلے سے 5700 گھر منہدم ہوئے جب کہ زلزلے اور مٹی کے تودے گرنے سے 73 ہزار گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، اس تمام تر صورت حال میں 31 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG