چین میں درمیانے درجے کے زلزلے سے سینکڑوں مکانات تباہ اور کم ازکم 20 افراد زخمی ہوگئے۔
سرکاری خبر رساں ادارے ژینہوا کے مطابق اتوار کی دوپہر جنوب مغربی صوبہ یوننان کے دیہی علاقے میں 5.5 شدت کے زلزلے سے کم ازکم 700 مکانات مکمل طور پر تباہ جب کہ 2500 کے لگ بھگ کو جزوی نقصان پہنچا۔
زلزلے کا مرکز صرف نو کلومیٹر زیر زمین تھا۔
صوبائی حکام نے امدادی کاموں کے لیے علاقے میں ٹیمیں روانہ کردی ہیں۔