رسائی کے لنکس

چینی سال نو یا آمد بہار کا تہوار

مشرقی ایشائی ممالک میں منائے جانے والے اس تہوار کا آغاز چینی کیلنڈر کے پہلے قمری مہینے کی پہلی تاریخ سے ہوتا ہے جو اس سال دس فروری کو شروع ہونا ہے۔ یہ تہوار چین میں روائتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں اس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG