رسائی کے لنکس

صدر شی جنپنگ کا دورہ پاکستان مکمل

چین کے صدر شی جنپنگ دو روزہ دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے 51 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ انھوں نے اراکین پارلیمان کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں۔ انھیں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG