رسائی کے لنکس

ربڑ کی دیوہیکل بطخ

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فنکار فلورنجن ہوفمین کی تیار کردہ ربڑ کی دیوہیکل بطخ ان دنوں بیجنگ کی ایک جھیل میں تیر رہی ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔ ہوفمین کا کہنا ہے کہ وہ ایسی چیزیں تیار کر کے لوگوں کو ان کے بچپن کی یاد تازہ کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG