رسائی کے لنکس

بیجنگ میں کیچڑ فٹبال ٹورنامنٹ

برازیل میں فٹبال کا عالمی کپ جاری ہے لیکن چین میں اس کھیل کے شائقین انوکھے انداز سے فٹبال سے اپنی وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بیجنگ میں ملک بھر سے آئی ہوئی ٹیموں نے فٹبال کے ایک ایسے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا جہاں گراؤنڈ پر گھاس نہیں بلکہ کیچڑ تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG