رسائی کے لنکس

تین سالہ اسنوکر پلیئر

وانگ ووکا کی عمر تین سال ہے اور وہ دو سال سے زائد عرصے سے اپنے والد سے اسنوکر کھیلنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ یعنی اس کھیل سے اس کا شغف کب شروع ہوا ہوگا اس کا اندازہ آپ کو ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دے گا۔ ووکا مستقبل میں اس کھیل میں اعلیٰ مقام حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس کے لیے وہ روزانہ پانچ گھنٹے مشق بھی کرتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG