رسائی کے لنکس

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 70 سال مکمل، چین میں فوجی پریڈ

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے ستر برس مکمل ہونے پر جمعرات کو بیجنگ میں تیانانمین اسکوائر پر منعقدہ ایک بڑی فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جنپنگ کا کہنا تھا کہ چین نے خود کو امن کے لیے وقف کر دیا ہے اور فوج میں کمی کا اقدام اس کا عملی مظاہرہ ہے۔

XS
SM
MD
LG