رسائی کے لنکس

چینی فنکار کے کاغذی مجسمے

چین کے فنکار لی ہونگبو سخت پتھر یا سرامکس سے نہیں بلکہ کاغذ کے ٹکڑوں سے مجسمے تیار کرتے ہیں۔ ایک کسان گھرانے میں پیدا ہونے والے لی کو بچپن ہی سے چین کی کاغذ سازی سے لگاؤ تھا۔ انھوں نے چھ سال کی محنت کے بعد ایک کتاب بھی ترتیب دی جس میں ایک ہزار سال پر محیط بودھ دور کے کاغذ کے آرٹ پر مبنی کتاب تیار کی۔ ان کے تیار کیے گئے مجسمے کاغذ کے ہزاروں ٹکڑوں کو ملا کر بنائے گیے ہیں۔ 38 سالہ لی کا کہنا تھا کہ انھیں کاغذ کے کھلونوں اور دیگر اشیاء کو دیکھ کر ان سے مجسمے بنانے کا خیال آیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG