ویو 360 | پشاور: مسجد کے اندر خودکش حملے میں درجنوں افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی | پیر، 30 جنوری 2023 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں نمازِ ظہر کے دوران خودکش حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی؛ روس سے مقابلے کے لیے یوکرین کو اسلحے اور جنگی سازوسامان کی فراہمی؛ کیا مغرب ایک طویل جنگ میں ملوث ہونے کے لیے تیار ہے؟ اور امریکہ ، چین اور روس کی تیزی سے ترقی کرتے براعظم افریقہ میں ا ثر و رسوخ بڑھانے کی دوڑ۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 28, 2024
ویو 360 | جمعرات، 28 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 27, 2024
ویو 360 | بدھ، 27 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 26, 2024
ویو 360 | منگل، 26 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 25, 2024
ویو 360 | پیر، 25 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 22, 2024
ویو 360 | جمعہ، 22 مارچ 2024 کا پروگرام
-
مارچ 21, 2024
ویو 360 | جمعرات، 21 مارچ 2024 کا پروگرام