رسائی کے لنکس

logo-print

گھوڑے کا سال، چین کے نئے قمری سال کی تیاریاں

چین میں نئے قمری سال کا آغاز 31 جنوری کو ہونے جا رہا ہے اور اسے ’’گھوڑے کے سال‘‘ کے طور پر خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔ اس دوران چالیس روزہ جشن بہار بھی منایا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کے لیے مختلف مقامات کا سفر کرتے ہیں۔ 12 چینی بروج میں گھوڑا ساتواں برج ہے اور اسے طاقت اور رفتار کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG