رسائی کے لنکس

چاکلیٹ فیشن شو

پیرس میں ہر سال انوکھے انداز کے فیشن شو کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں ماڈلز چاکلیٹ سے بنائے گئے لباس کی نمائش کرتی ہیں۔ یہ میلہ ہر سال دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بھی منایا جاتا ہے جس میں چاکلیٹ سے متعلق معلومات اور اس کے بنانے کے مختلف طریقوں کے بارے میں آگاہی مہم بھی چلائی جاتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG