دنیا بھر میں جمعے کو مسیحی افراد نے کرسمس روایتی جوش و جزبے اور اس عزم کے ساتھ منایا کہ نہ صرف کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی رہیں گی۔ بلکہ اس وبا کے خلاف جنگ میں کامیابی دنیا کا مقدر ہو گی۔
کرونا وبا میں کرسمس تہوار

1
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے سینٹ اسٹیفنز چرچ میں کرسمس کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ کرونا وائرس کے پیشِ نظر حفاطتی تدابیر کو یقینی بنایا گیا۔

2
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے سینٹ اینڈریوز چرچ میں بھی تقریبات کے دوران ماسک کو یقینی بنایا گیا۔

3
کرسمس پر گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔

4
فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں ایک چرچ میں بھی کرسمس تقریبات احتیاطی تدابیر کے ساتھ رسومات ادا کی گئیں۔
فیس بک فورم