رسائی کے لنکس

کیا کشمیر کے سینما گھر دوبارہ کھل سکیں گے؟


کیا کشمیر کے سینما گھر دوبارہ کھل سکیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریبا 28 سال پہلے شورش کے آغاز پر عسکریت پسندوں نے تمام سینما گھروں کو زبردستی بند کروادیا تھا۔ اب انہیں دوبارہ کھولنے کی بات کی جا رہی ہے۔ وادی کے مختلف حلقے اس بارے میں کیا کہہ رہے ہیں جانتے ہیں سری نگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG