رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

روس کی خاکروب ہتھنی


روس میں ایک ہتھنی جھاڑو اپنی سونٹھ میں پکڑے شہریوں کو ماحول صاف ستھرا رکھنے کی تحریک دلاتی ہے۔ انگنت لوگ اس منظر کو دیکھ کر نہ صرف محظوظ ہوتے ہیں بلکہ خود بھی سڑکوں سے کچرا اٹھانے لگتے ہیں۔ بہت سی خواتین اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کر کے ہتھنی کی سونٹھ پر پیار سے ہاتھ بھی پھیرتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG