رسائی کے لنکس

پشاور اسکول حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلیوں کا انعقاد

پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں 16 دسمبر کو اسکول پر ہونے والے ملک کے بدترین دہشت گرد حملے کا جمعہ کو ایک ماہ مکمل ہونے پر ملک کے مختلف شہروں میں مختلف سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے حملے میں مرنے والوں کی یاد میں ریلیوں کا انعقاد کیا ہے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG