رسائی کے لنکس

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کابل


جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کابل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:44 0:00

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے افغان سے ملاقات کی۔ اس دورے کی اہمیت کیا ہے اور افغان صدر سے کن اُمور پر بات چیت ہوئی، اس بارے میں مزید جانتے ہیں اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد اشتیاق سے۔

XS
SM
MD
LG