رسائی کے لنکس

پھول پودوں سے بنے لباس

فیشن ڈزائینگ مقبول صنعتوں میں سے ایک ہے۔ دورِ جدید میں ڈزائنز میں جدت کے علاوہ ملبوسات کی تیاری کے لیے انوکھی اشیاء کے استعمال میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسی نوعیت کی ایک نمائش ’بائیو فیشن شو‘ حال ہی میں کولمبیا کے علاقے کیلی میں منعقد ہوئی۔ اس منفرد نمائش میں پیش کیے گئے ملبوسات میں پھول پودوں اور قدرتی اشیاء کا بھرپور استعمال کیا گیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG