رسائی کے لنکس

کولمبیا میں ٹماٹروں سے لڑائی کا تہوار

کولمبیا میں ٹماٹروں سے لڑائی (ٹومیٹینو فیسٹیول) کا انعقاد ہوا جس میں لوگوں نے بڑے جوش و خروش سے شرکت کی۔ دارالحکومت بوگوٹا سے 75 میل شمال مشرق میں ایک چھوٹے سے قصبے سوٹا مارچن میں ہونے والے اس فیسٹیول میں لگ بھگ 20 ہزار افراد شریک ہوئے۔ مقامی عہدیداروں کا مطابق یہ تہوار ٹماٹر کی کاشت کرنے والے کسانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG