رسائی کے لنکس

اٹلی میں مسافر ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی


اٹلی میں مسافر ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:42 0:00

اٹلی کے شمال میں جمعرات کو ایک مسافر بردار ٹرین چلتے ہوئے پٹری سے اتر گئی۔ حکام کے مطابق، اس حادثے میں کم ازکم 3 افراد ہلاک اور 10 شدید زخمی ہوئے، جبکہ بہت سے دوسرے لوگ جو کام پر میلان جا رہے تھے اس حادثے کی وجہ سے وہیں پھنس کر رہ گئے۔

XS
SM
MD
LG