رسائی کے لنکس

گھروں میں بند بچے کھیل کود سے محروم


گھروں میں بند بچے کھیل کود سے محروم
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:21 0:00

کرونا وائرس کے باعث سکول بند ہونے سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے علاوہ ان کی جسمانی اور ذہنی صحت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ عالمی وبا کی وجہ سے گھروں پر رہنے پر مجبور بچوں کی جسمانی سرگرمیوں اور بھی محدود ہو گئی ہیں۔ ایسے میں والدین بچوں کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG