کرونا وائرس نے لوگوں کو اپنا طرز زندگی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ دفتر کا کام گھر سے ہو رہا ہے اور آن لائن تعلیم حاصل کی جا رہی ہیں۔ پاکستانی امریکی خاندان کے لیے دفتر اور کالج کا کام کرنے کے نئے طریقے کیا چیلنجز اور کیا آسانیاں لے کر آئے ہیں؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ