رسائی کے لنکس

خاتون کسان کی اجرت مردوں سے کم کیوں؟


خاتون کسان کی اجرت مردوں سے کم کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

پاکستان کی تقریبا 5 لاکھ خواتین کا روزگار کپاس کی چنائی سے وابستہ ہے۔ لیکن کھیتوں سے چنائى کی اجرت بہت کم ہے اور اس پر بھی خواتین کو مرد کسانوں کے برابر اجرت نہیں ملتی۔ ملک کی معیشت میں بھرپور حصہ ڈالنے والی یہ خواتین اپنا حق کیوں نہیں حاصل کر پاتیں؟ کرن مرزا کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG