رسائی کے لنکس

دو لاکھ یورو کا گھر، لیکن ناقابل رہائش

جی ہاں! جرمنی میں آپ کے لیے گھر بن سکتا ہے صرف چھ ہفتوں میں جس کی کُل قیمت ہے دو لاکھ یورو۔ مگر بن جانے کے بعد شاید آپ اُس میں رہ نہ سکیں کیونکہ آپ کو گھر اُلٹا بنا کر دیا جائےگا۔۔۔
مزید

ڈچ سیاح اُلٹے گھر میں اُلٹے ہو کر تصویر کشی کر رہے ہیں
1

ڈچ سیاح اُلٹے گھر میں اُلٹے ہو کر تصویر کشی کر رہے ہیں

تمام سہولتوں سے آراستہ اُلٹے گھر کو دیکھنے لوگ شوق سے آتے ہیں
2

تمام سہولتوں سے آراستہ اُلٹے گھر کو دیکھنے لوگ شوق سے آتے ہیں

ایک سیاح کھانے کی اُلٹی ٹیبل کا معانہ کر رہا ہے
3

ایک سیاح کھانے کی اُلٹی ٹیبل کا معانہ کر رہا ہے

اُلٹے گھر کے پاس برڈ ہاوس بھی اُلٹا بنایا گیا ہے
4

اُلٹے گھر کے پاس برڈ ہاوس بھی اُلٹا بنایا گیا ہے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG