رسائی کے لنکس

کرائمیا میں یوکرین سے علیحدگی پر ریفرنڈم

کرائمیا میں اتوار کو یوکرین سے علیحدگی اور روس سے الحاق سے متعلق رائے شماری کا عمل شروع ہوا۔ بحیرہ اسود کے کنارے واقع یوکرین کے اس علاقے میں ریفرنڈم روس کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس عمل کے خلاف قرارداد کے ویٹو کرنے کے ایک دن بعد شروع ہوا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG