رسائی کے لنکس

کرائمیا کے روس سے الحاق و مخالفت میں مظاہرے

یوکرین کے نیم خود مختار علاقے کرائمیا میں ریفرنڈم میں 95 فیصد ووٹروں نے روس سے الحاق کے حق میں ووٹ دیئے ہیں۔ کرائمیا میں روس سے الحاق میں مظاہرے ہوئے جب کہ یوکرین کے دارالحکومت کیو میں مظاہرین نے کرائمیا کے ریفرنڈم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG