کیوبا میں سابق صدر فیدل کاسترو کے انتقال پر نو روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے جس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
فیدل کاسترو کے انتقال پر کیوبا میں سوگ

1
ایک نوجوان طالب علم کیوبا کے سابق صدر کاسترو کی یاد میں شمعیں روشن کر رہا ہے۔

2
دارالحکومت ہوانا کے انقلابی اسکوائر اور مشرقی شہر سانتیاگو میں فیدل کاسترو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بڑی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

3
فیدل کاسترو کے انتقال پر نو روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے جس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

4
ہوانا میں ایک شخص سابق صدر کے انتقال کی خبر سن کر غم سے نڈھال ہے۔