کیوبا میں سابق صدر فیدل کاسترو کے انتقال پر نو روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے جس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
فیدل کاسترو کے انتقال پر کیوبا میں سوگ

5
ایک نوجوان سابق صدر کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔

6
صدر کی وفات کی خبر پر خاص طور پر نوجوان سڑکوں پر نکل آئے جنہوں نے پرچم اٹھا رکھے تھے اور یہ نعرے لگا رہے تھے "میں فیدل ہوں۔"