رسائی کے لنکس

ونواتو میں سمندری طوفان سے تباہی

ونواتو میں ہفتہ کو آنے والے سمندری طوفان کے بعد امدادی کارکنوں نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ بحر الکاہل میں جزیروں پر مشتمل ملک ونواتو میں طوفان سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ہزاروں افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہونا پڑا۔

XS
SM
MD
LG