رسائی کے لنکس

شہد کی مدد سے ماحولیاتی آلودگی کا جائزہ

جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ کے ویکلاو ہیول ہوائی اڈے پر تکنیکی شعبے سے منسلک رومن کٹیل واسچر نے شہد کی مکھیاں بھی پال رکھی ہیں۔ مشغلے کے طور پر پالی گئی ان مکھیوں سے حاصل ہونے والے شہد کے میعار اور اس میں کیمیائی اجزا کا جائزہ لے کر ہوائی اڈے کی حدود میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اعداد و شمار بھی اکٹھے کیے جاتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG