رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

داعش سے تعلق رکھنے والے 2 پاکستانی شام میں گرفتار


داعش سے تعلق رکھنے والے 2 پاکستانی شام میں گرفتار
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:33 0:00

شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے 2 پاکستانیوں سمیت داعش سے تعلق رکھنے والے 5 جہادیوں کو پکڑنے کی تصدیق کی ہے۔ وائس آف امریکہ کو انٹرویو میں فورسز کے ترجمان مصطفٰی بالی نے اس بات کے تصدیق کی اور بتایا کہ ان افراد کو داعش کے خلا ف عراقی سرحد پر جاری فیصلہ کن لڑائى کے دوران گرفتار کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG