رسائی کے لنکس

کراچی: ایک شام ' رقص' کے نام

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی ثقافت میں بھی رقص کو ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے ۔رقص کے عالمی دن کی اہمیت کے اعتبار سے کراچی میں ایک شام رقص کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے کراچی میں تحریک نسواں ڈانس گروپ کی جانب سے رقص کی ایک محفل سجائی گئی جسمیں پاکستان کی مشہور کلاسیکل ڈانسر شیما کرمانی نے اپنے گروپ کے ہمراہ امیر خسرو اور شیخ ایاز کے کلام پر رقص پیش کیا۔ تحریر و تصاویر: شائستہ جلیل

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG