رسائی کے لنکس

گلیات کے کسان جنگلی جانوروں کو اپنا 'دشمن' کیوں سمجھتے ہیں؟


گلیات کے کسان جنگلی جانوروں کو اپنا 'دشمن' کیوں سمجھتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:29 0:00

پاکستان میں سیاح جب نتھیا گلی یا گلیات کے دوسرے حصوں میں جاتے ہیں تو درختوں پر قلا بازیاں کھاتے بندر بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کا مرکز ہوتے ہیں۔ لیکن مقامی کسان ان بندروں اور دوسرے جنگلی جانوروں کو اپنی فصلوں اور باغات کا دشمن سمجھتے ہیں۔ دیکھیے گلیات سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG