مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر
مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر

1
افغانستان کے شمالی شہر قندوز میں ہونے والی بمباری سے بین الاقوامی امدادی تنظیم "ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز" کے نو کارکن ہلاک اور تیس سے زائد لاپتا ہو گئے ہیں۔

2
یوکرین کے صدر پوروشنکو روس کے صدر ولادیمر پوٹن، فرانس کے صدر فرانسواں اولاند اور جرمن چانسلر آنگیلا مرخیل کے ساتھ پیرس میں منعقدہ کانفرنس میں شریک ہیں۔

3
یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کے بچے آسٹریا کے شہر ویانا کے ایک ریلوے اسٹیشن پر کھیل کود میں مصروف

4
امریکی ریاست اوریگن کے کمیونٹی کالج میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگوں نے شمعیں روشن کیں۔