.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
بیلاروس میں موسم خزاں کے آتے ہی درختوں کے پتے جھڑنا شروع ہوگئے ہیں

2
سوئس ایئر فورس کا سُپر پوما ہیلی کاپٹر مظاہرے کے دوران فلیئر چھوڑتے ہوئے

3
ویتنام میں تیز بارشوں کی وجہ سے ایک ڈیم کا فلڈ گیٹ کھولا گیا ہے، جس سے تیزی کے ساتھ پانی کا اخراج ہو رہا ہے

4
کیلی فورنیا ک جنگلات میں لگی آگ سے اب تک ساڑھے تین ہزار عمارتیں جل کر راکھ ہوچکی ہیں۔ تصویر میں آگ سے متاثرہ ایک علاقے سانتا روزا نظر آرہا ہے جہاں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔
فیس بک فورم