دنیا بھر سے لی گئیں تصاویر کی ایک جھلک
دنیا بھر سے لی گئیں تصاویر کی ایک جھلک

1
لبنان میں موسم بہار کے تہوار کے موقع پر ایک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

2
جنوبی افریقہ میں غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

3
رمادی میں جاری لڑائی کے سبب لوگ نقل مکانی کر کے بغداد کا رخ کر رہے ہیں۔

4
گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام بنانے کی کوشش میں بوسنین شیفس چکن کا سب سے زیادہ مقدار کا شوربہ تیار کر رہے ہیں۔