دنیا بھر سے منتخب کردہ تصاویر کی ایک جھلک
دنیا بھر سے منتخب کردہ تصاویر کی ایک جھلک

1
سعودی فضائی حملے میں یمن کے دارالحکومت صنعاء میں واقع تاریخی گھر بھی تباہ ہو گیا، جسے یونیسکو نے تاریخی ورثہ قرار دیا تھا۔

2
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پہلے یورپیئن کھیلوں کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب۔

3
اسپین سے آزادی کے 117 سال پورے ہونے پر منیلا میں ریلی

4
اٹلی کے شہر روم میں تارکین وطن میں شامل ایک خاتون اپنے بچے کو پیار کر رہی ہے