مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر
مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر

1
جنوبی کوریا میں شدید گرمی سے بچنے کے لیے ایک لڑکی تیرتے ہوئے۔

2
لندن میں ایک فنکار کا منفرد نمونہ۔

3
کیلی فورنیا میں آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

4
بھارت میں ایک ماڈل زیوارات کی نمائش کر رہی ہے۔