دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
واشنگٹن میں کیپیٹل یل کے باہر کا ایک منظر۔

2
فرانس میں لوگ وائن کے ڈرم لے کر جا رہے ہیں۔

3
ایک جہاز کی پرواز کے دوران پرندوں کا جُھنڈ۔

4
ٹوکیو میں نو سالہ ماہیرو تاکانو کا کراٹے کی پریکٹس کے دوران ایک انداز۔